2024میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

گلگت (خصوصی رپورٹ) گلگت بلتستان میں ایمرجنسی نافذ صوبے میں بلدیاتی انتخابات میں ترامیم کی منظوری سرکاری محکموں کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں,خواتین میں آئرن کی کمی کو دور کرنے پراجیکٹ کی منظوری, سیلاب متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگیوں سمیت گرڈ اسٹیشن کے لیئے زمین خریداری کی منظوری و رمضان میں تھرمل جنریٹرز کے زرئیعے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پانا صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی صوبائی حکومت نے 2024 میں بلدیاتی انتخابات کرانیکا فیصلہ کر لیا رمضان المبارک میں افطاری و سحری کو بجلی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گء وفاقی حکومت نے 5 ارب 50 کروڑ کی منظوری دے دی ہے ٹھکیداروں کے بقایاجات ادائیگی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے سابق حکومتوں نے پاور منصوبوں پر کام ہی نہیں کیا ہے بجلی کہاں سے پیدا ہو گئے صوبائی حکومت نے پاور کے اھم منصوبوں پر کام کیا ہے بہت جلد سسٹم میں بجلی شامل کیا جائے گا تاکہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پایا جائے گا مگر 2028 تک بحرا