ہم کسی سے کوئی انتقام نہیں لیں گے، ملک کیلیے درگزر کرنا ہوگا، عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی سے کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے، ملکی ترقی کیلیے ہمیں معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب اراکین قومی اسمبلی علی محمد خان، عامر ڈوگر اور لطیف کھوسہ س