گلگت (پ ر)امپورٹ ایکسپورٹرز کے صدر محمد اقبال اور صوبائی صدر پیپلز ٹریڈرز ونگ ناصر حسین راکی کا میڈیا کو جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہنا تھا کہ سوست ڈرائی پورٹ کے نئے کسٹم کلٹر کی واپسی تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا، موجودہ کسٹم کل
ر نے اصلی امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کو غلیظ گالیاں دی ہے جن کا ثبوت موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ کسٹم کلیکٹر کا امپورٹرز، ایکسپورٹرز کے ساتھ رویہ انتہائی نا مناسب ہے سفید پوش کاروباری حضرات سے نازیبہ الفاظ میں گفتگو انتہائی نا مناسب اور افسوسناک ہے جس کے ثبوت موجود ہیں امپورٹ ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کی تنظیم موجودہ کسٹم کلیکٹر کی رخصتی تک احتجاج جاری رہے گی، کاروباری حضرت کی عزت نفس اور ان کے کاروباری معاملات کا دفاع ہماری تنظیم کا اولین فریضہ ہے،
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us