خان پور ڈی ایس پی کی بنک منیجران سے ملاقات

خان پور(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور محمد عمر خان کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹر محمد سجاد اور ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر نے سرکلز کے بنک منیجران سے اپنے آف

میں میٹنگ کی افسران پولیس نے بینک منیجران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہری پور پولیس بنکوں کی سکیورٹی کے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے سی سی ٹی وی کیمرہ جات اور ڈی وی آر کو فعال رکھیں ڈیوٹی پر تعینات سکیورٹی گارڈ چست اور الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کے ساتھ اسلحہ کی صفائی ستھرائی کا بھی خیال رکھیں کسی ناخوشگوار واقع کی صورت میں متعلقہ تھانہ یا پولیس کنٹرول روم نمبر پر فوری اطلاع دیں

مزید خبریں