ضلعی انتظامیہ کا بھکاریوں،پھیری والوں،غیرریاستی افرادکے خلاف آپریشن جاری

بھمبر(پی آئی ڈی)ضلعی انتظامیہ کا بھکاریوں،پھیری والوں،غیرریاستی افرادکے خلاف آپریشن جاری،متع

د گرفتار،بیشترکو تحصیل بدرکیاجارہاہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مرزا ارشدمحمودجرال کے احکامات پر ایس ڈی ایم محمدعیص بیگ کی زیر نگرانی آپریشن جاری ہے،پولیس اس سلسلہ میں مختلف مقامات پر کاروائی جاری ہے۔

مزید خبریں