مظفرآباد

آزادکشمیر کی صورتحال کنٹرول کرنے پر شہباز شریف کے مشکور ہیں،فاروق حیدر

ہٹیاں بالا (بیورورپورٹ)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا شکر گزار ہوں،جنہوں نے آزاد کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال کو ٹھندا کرنے اور مسئلہ کو حل کرنے کے لیے بھاری بھر کم وفد مظفرآباد بھیجا،آزاد کشمیر آنے والے وفد سابق وزیر اعظم پاکستان،وفاقی وزراء اور دیگر احباب نے اچھے طریقہ سے معاملہ کو ہینڈل کیا،یہ اچھی بات ہے کہ مزید جانوں کے ضیاع کے بغیر احتجاج ختم ہو گیا،پولیس اور جتنے بھی سویلین کی جانیں گئی مجھے ان پر بے حد افسوس ہے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔

Related Articles

Back to top button