تحریک انصاف کی سیاست کا نیا دورشروع ،کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو ۔۔؟علی محمد خان کی کارکنان کو "اہم ہدایات"

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی سیاست کا نیا دور شروع ہوگیا، کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو؟ علی محمد خان نے اس حوالے سے کارکنوں کو ’’ہدایات‘‘ دیں۔ اپن

بیان میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ کارکن آج کے بعد کسی ایم این اے یا ایم پی اے کو کمیشن نہ لینے دیں، اگر کوئی ایم پی اے کرپشن یا ناانصافی کرے گا تو کارکن اس کے خلاف میدان میں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی اللہ کے حکم اور کارکنوں کی محنت سے ملی، جیت تحریک انصاف کے بانی کی ہوگی۔

مزید خبریں