گلگت بلتستان

چیف کورٹ نے دیوانی اور فوجداری پر مشتمل 12 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دیئے

جسٹس ملک عنایت الرحمن کی سربراہی جسٹس جہانزیب خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے 7 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دیا

گلگت(پ،ر)گلگت بلتستان چیف کورٹ سنگل اور ڈویژن بینچ میں دیوانی اور فوجداری پر مشتمل 12 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دیا تفصیلات چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے سنگل بینچ میں 2، جسٹس ملک عنایت الرحمن کی سربراہی جسٹس جہانزیب خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے 7 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دیا جسٹس مشتاق محمد کی سربراہی میں جسٹس جہانزیب خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے 1 جبکہ سکردو رجسٹری میں جسٹس جوہر علی خان نے سنگل بینچ میں 2 مقدمات پر فیصلے سنا کر نمٹا دیا مزید معزز عدالت چیف کورٹ جسٹس علی بیگ کی سربراہی میں عوام کو گھر کی دہلیز پر سستا اور فوری انصاف کی فراہمی میں کوشاں ہے

Related Articles

Back to top button