پی پی ایم آئی آزاد کشمیر ڈاکٹر عبد الستار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر کا دورہ کیا

بھمبر (پی آئی ڈی) پی پی ایم آئی آزاد کشمیر ڈاکٹر عبد الستار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر کا دورہ کیا مختلف وارڈز،شعبہ جات کا جائزہ لیا ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر محمد من

ور نے ڈی ایچ او ڈاکٹر فدا حسین کے ہمراہ بریفنگ میں بتایا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی خصوصی ہدایات پر عوام کی صحت وطبی علاج معالجہ کے لیے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں۔ڈاکٹرز اور عملہ محنت سے کام کر رہا ہے اور مریضوں کے لئے بھر پور آسانی پیدا کی جارہی ہے اسکے علاوہ انسدا د پولیو مہم میں ٹیمز کام کررہی ہیں۔

مزید خبریں