ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر مردانہ راجہ شفیق اصغر کا تحصیل برنالہ کے مختلف سکولز کا دورہ

برنالہ (پی آئی ڈی) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر مردانہ راجہ شفیق اصغر نے تحصیل برنالہ کے مختلف سکولز کا دورہ کیا سٹاف کی حاضری کی پٹرتال اور تدریسی عمل کامعائنہ کیا

س دوران انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خصوصی احکامات کے پیش نظر محکمہ تعلیم میں بہتری کے لیے تمام سٹاف اساتذہ کرام طلباء محنت کریں بہتر نتائج کے ساتھ ساتھ تربیت کا سلسلہ بھی بہتر ہوناچاہیے، یہ بچے کل مستقبل میں اس قوم کی بھا گ دوڑ سنھبالیں گے،ڈی ای او نے مختلف سکولز میں حاضری کے نظام کو خصوصی طور پر مانیٹر کیا۔

مزید خبریں