ایبٹ آباد پرائس ریونیو کمیٹی نے اشیاءخوردونوش کے نرخ طے

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی) اشیاءخوردونوش کے ازسرنو نرخ مقرر کر دیئے 28 اشیاءکے نرخ کا جائزہ لیا گیا ریویو کمیٹی کی مشاورت سے نئے نرخ متعین کیئے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا جس میں آل ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر سردار شاہنواز جنرل سیکرٹری سجاد خان جدون نانبائی ایسوسی ایشن کے بشیر بٹ ، ایوان تجارت کے مفتی جعفر طیار ، خالد اسلم ایبٹ آباد پریس کلب کے صدر سردار نویدعالم ، سابق صدر محمد شاہد چوہدری ، ہائی کورٹ بار کے صدر حویلیاں ایوان تجارت کے نمائندوں ، خورشید اعظم ، سبزی منڈی آڑھتیاں حاجی مقبول خان پولٹری ایسوسی ایشن کے اقبال سمیت دیگر نے شرکت کی اجلاس میں روزمرہ استعمال ہونے والی 28 اشیاءکے نرخ کا پنڈی اسلام آباد منڈی کے نرخوں کے مطابق نئے نرخ مقرر کیئے گئے جس کے مطابق چاول سلا 310 سے بڑھا کر 360 چارل شارٹ گرین 210 سے 260 چنا سفید 345 سے 360 چنا سفید باریک 280