نواب آف نمبل راجہ ساجد خان نے دیوان چغتائی کے ہاتھ پر سیاسی بیعت کرلی

ہٹیاں بالا (اسلم مرزا سے)نواب آف نمبل راجہ ساجد خان دیوان علی خان چغتائی کی انسان دوست پالیسیوں سے متاثر ہوکر پیپلز پارٹی میں شامل۔باقی ماندہ زندگی دیواں علی خان چغتائی کی رفاقت میں گزارنے کا اعلان شمولیت پروگرام نمبل پارسہ کے مقام پر منقعد ہوا جس میں سی کروں کی تعداد دیگر جماعتوں سے مستفید ہوکر لوگ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگے دیوان علی چغتائی قافلے کی شکل میں جب نمبل پہنچے تو عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ان کے استقبال کے لیے موجود تھا جنہوں نے معزز مہمان خصوصی کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔شمولیتی پروگرام میں قاضی آباد۔پارسہ۔نمبل۔بانڈی سوچیاں۔دودھ پورہ۔نیل پش۔گہل سچیاں۔چمبہ کمہار بانڈی۔مکنیٹ۔درہ ہلکائی۔شہیداں۔سوہا۔شاریاں اور دیگر زیلی دیہاتوں کے سینکڑوں افراد نے دیوان علی چغتائی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر دیوان علی چغتائی نے نئے شامل ہونے والوں کو ہار پہنائے اور شرکائسے خطاب کرتے ہوئے کہا راجہ ساجد خان صاحب کے گھر سے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے آج راجہ ساجد خان جیسے زیرک۔عوام دوست شخصیت۔حلقہ کی سیاست میں گیم چینجر کی شمولیت میرے لیے اعزاز کی بات ہے راجہ ساجد خان نے اور ان کے ساتھیوں نے جو مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر انہیں مایوس نہیں کروں گا میں برادری ازم کا قائل نہیں عوام حلقہ سات کی محبت ہے جن کے خلوص اور پیار سے حوصلہ ملتا ہے میرے ساتھ جو لوگ شامل ہیں اور جو شامل ہورہے ہیں ان کا تعلق مختلف برادریوں سے ہے اور ہمارا قافلہ مختلف برادریوں کا خوبصورت گلدستہ ہے آج راجپوت برادری۔چوہدری برادری۔جنجوعہ برادری۔پراچہ برادری۔قاضی برادری۔شیخ برادری۔اعوان برادری۔عباسی برادری کے سینکڑوں افراد جن میں گہل سچیاں سے راجہ محمد یوسف خان۔راجہ الیاس خان۔راجہ محمد رفیق۔راجہ یثرب خان۔راجہ خورشید خان۔راجہ شہزاد خان نمبردار۔راجہ لیاقت خان۔راجہ صداقت خان۔راجہ عیادت۔راجہ جاوید خان۔راجہ عارف خان۔راجہ رشید خان۔راجہ نذیر خان راجہ حنیف خان۔نوشیر خان۔تاجہ سدھیر۔راجہ واجد خان۔راجہ امتیاز۔راجہ فاروق۔راجہ سجاد راجہ سخاوت راجہ رفاقت گہل سچیاں سے چوہدری برادری کے چوہدری اقبال خان چوہدری نور خان چوہدری یاسین۔چوہدری بلال اشفاق عباسی۔چوہدری اسماعیل نوید عباسی جان محمد۔عبدالطیف۔راجہ اسماعیل راجہ سفیر۔خواجہ امتیاز شاریاں کے علاؤہ اپر گڑنگ نلہ سے منیر خان راجہ کبیر خان لیاقت خان۔عباس خان راجہ نذیر خان۔راجہ نظارت خان۔راجہ معروف خان۔چمبہ کمہار بانڈی سے چوہدری سدھیر ممتاز۔انور۔نم درست میر زمان۔چوہدری سائیں۔ظہیر۔الطاف۔بشیر۔ شیراز خان۔شبیر۔مقصود چوہدری صادق۔ سچیاں سے چوہدری صادق۔شاہ زمان۔عبدالقیوم۔بلدیاتی نمائندگان میں چیئرمین سردار حبیب اللہ خان۔چوہدری ممتاز۔چوہدری قیاس دین۔کے علاؤہ نمبردار عبداللطیف حاجی میر زمان۔ٹھیکدار اسرار۔سید افتخار کاظمی۔قاری نذیر قاضی آباد سے اورنگزیب بھٹی۔شہزاد بھٹی۔اختر بھٹی۔عبداللہ بھٹی۔نذیر بھٹی۔میر زمان شیخ۔فقپ الرحمان شیخ۔خالد شیخ۔فیصپ شیخ قاضی محمد شفید بندگراں سفیر خان۔عارف خان۔اسماعیل خان نے شمولیت اختیار کی جس اس بات کی تائید و تصدیق ہے میں نے تمام برادریوں نے بندہ ناچیز ہر اعتماد کا اظہار کیا ہے صحت پیکج میں دور افتادہ علاقوں میں بنیادی طبی سہولیات کے لیے فرسٹ ایڈ پوسٹیں۔بی ایچ یو آر ایچ سی دیے اب انشاء اللہ تعلیمی پیکیج اگر منظور ہوگیا تو انشا اللہ سکولوں میں سٹاف کی کی کمی کو پورا کریں گئے۔



