حویلیاں عاطف منصف خان کا ٹی ایم اے میں تعزیتی ریفرنس

حویلیاں ()عاطف منصف شیر خان ایک ملنسار اور ہمدرد انسان تھے تحصیل حویلیاں کی ویلج کونسلوں کے چیئرمین حضرات اورحویلیاں، ٹی ایم اے حویلیاں کے زیراہتمام چیئرمین تحصیل حویلیاں عاطف منصف خان شہید کے ایصال ثواب کے تعزیتی نشست منعقد ہوئی جس تحصیل حویلیاں کی مختلف ویلج کونسلوں کے چیئرمین ابرار خان،حسیب خ

ن تنولی، شاہنواز خان، ملک قمرحسن، نعیم خان جدون ایڈوکیٹ، شہریارنعیم، چوہدری شاکر علی،اشرف قریشی، ساجد قریشی، چوہدری عبدالرزاق، قاضی مظہر علی ،ٹی ایم او راشد خان، ملک طفیل احمد سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر چیئرمین عاطف منصف خان جدون کے ایصال ثواب کے قرآن و فاتحہ خوانی کی گئی اس تقریب میں خصوصی طور سابق صوبائی وزیر الحاج قلندر لودھی بھی شریک ہوئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کر نے بعد تحصیل چیئرمین عاطف منصف خان مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور انکے ایک مختصر ایک سالہ دور میں شاندار انداز میں عاطف منصف خان نے تحصیل حویلیاں کے عوام کی نمائندگی کی اور انکے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہے

مزید خبریں