ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)ایبٹ آبادکے نواحی علاقہ تحصیل لوئر تناول کے گاؤں شہید آباد کے رہائشی سینئر آڈیٹرشیراز ملک کا اعزاز،پاکستان بھر میں منعقدہ محکمانہ پروموشنل امتحانات میں پبلک فنانس ڈسپلن می
میرٹ کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔اس سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس پاکستان مقبول احمد گوندل کی طرف سے اعزازی میرٹ سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔اس موقع پر پی آئی پی ایف اے کے صدر اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس کے سینئر نمائندے موجود تھے۔شیراز ملک پاکستان آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس اسلام آباد میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ۔ان کی کامیابی پر ایبٹ آباد کے عوام نے بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us