کاغان ڈویلپمنٹ اتھارتی کی غیر قانونی وال چاکنگ کے خلاف کارروائی

بالاکوٹ (بیوروررپوٹ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وادی کاغان میں غیر قانونی وال چاکنگ کے خلاف کاروائیوں کا اغاز کر دی

اس سلسلے میں چئیرمن کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر ایمل زمان خان نے بتایا کہ مختلف مقامات پر غیر قانونی وال چاکنگ سے وادی کا حسن مانند پڑ گیا ہے جس کے خلاف عملی طور پر کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور عملہ نے کاروائیاں شروع کر دی ہیں

مزید خبریں