مانسہرہ(کرائم رپورٹر) تحصیل بفہ پکھل کی نوجوان سیاسی شخصیت اور امیدوار وائس میئر شہزادہ عمر ہارون خان کی جانب سے صحافی برادری کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا،افطار پارٹی کا انعقاد ان کے آبائی گاؤں سم میں حجرہ بادشاہ خان میں کیا گیا جس
یں شنکیاری پریس کلب کے ممبران،سرن ویلی کے صحافیوں کے علاوہ مانسہرہ پریس کلب کے چیئرمین مسعود شوق،وائس چیئرمین عادل پکھلوی،سابق جنرل سیکرٹری ذکریا طارق خان،زاہد ڈار،ناصر تنولی شریک ہوئے،دیگر صحافیوں میں سجاد احمد، نعیم خان سواتی،مرتضی کاظمی،نثار خان سواتی،ابرار خان عرف بالا خان،ارشد خان سواتی،علی زمان مغل،سلیم سرخیلی،ناصر شاہ،بلال فرید،نعیم خان اچھڑیاں،واجد شاہ،نذیر الحسن اور دیگر شریک ہوئے،سرن ویلی کے خوبصورت گاؤں سم کے خوبصورت نظاروں میں پرتکلف افطار پارٹی سب احباب نے شرکت کی،
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us