بالاکوٹ (بیوروررپوٹ جماعت اسلامی بالاکوٹ کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد جاگیر میں قتل ہونے والے کمسن ہاشم کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا قیادت امیر جماعت اسلامی
الاکوٹ حاجی فضل الرحمان نے کی اس موقع پر میاں اشرف سجاد اعوان رجب علی نوجوان اتحاد کے صدر نقاش کاشی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاشم علی کو بےدردی سے تشدد کے بعد قتل کیا مرکزی ملزم اب بھی گرفتار نہیں ہوسکے انھوں نے ایک ہفتہ کی ڈہڈلائن دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایک ہفتہ میں قاتل گرفتار نہ ہوئے تو شاہراہ کاغان بکاک کرکے احتجاج کریں گے
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us