پونچھ ڈویژن کیلیے جلد ترقیاتی پروگرام دونگا. وزیراعظم آزاد کشمیر

پونچھ خوبصورت لوگوں کا خوبصورت علاقہ ہے. چوہدری انوارالحق یہاں انسان دوست ماحول اور محبت کرنے والے لوگ ہیں. وزیراعظم آزاد کشمیر فیصلہ کیا ہے کہ پونچھ کے لئے جلد غیر معمولی ترقیاتی پیکج دوں گا. چوہدری انوارالحق پاکستان سے ہی ہماری شان ہے . وزیراعظم آزاد کشمیر آئینی طور

ر حق مانگنا جائز ہے لیکن فرائض کی طرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے. چوہدری انوارالحق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا ہجیرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب. سنیئر وزیر کرنل (ر) وقار نور،وزراء حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور ،سردار عامر الطاف, سردار میراکبر اورسردار سعود صادق بھی موجود تھے. بجلی کے بلات میں اضافہ اوراضافی ٹیکس واپس کردیئے ہیں. چوہدری انوارالحق عوام احتجاج کریں یہ ان کا حق ہے لیکن آئین کہتا ہے کہ احتجاج قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کریں. وزیراعظم آزاد کشمیر آئین کے تحفظ کی جو قسم کھائی ہے اس پر پوری قوت سے قائم رہوں گا. چوہدری انوارالحق

مزید خبریں