کوہ پیما سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 13چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 13چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔سرباز خان نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے چین میں واقع دنی

کی چھٹی بلند چوٹیچوایو کو سر کر لیا جس کی اونچائی 8188 میٹر ہے۔سرباز خان 10ایٹ تھازنڈر کو بغیر آکسیجن سر کرنے والے واحد پاکستانی ہیں۔انہوں نے اس چوٹی کو سر کرنے کے لیے گزشتہ شب کیمپ ون سے پیش قدمی شروع کی تھی۔سرباز خان کومشن 14 مکمل کرنے کے لیے اب صرف ایک چوٹی شیشاپنگما سر کرنا باقی ہے جسے وہ رواں سیزن میں سر کر کے یہ مشن مکمل کر لیں گے

مزید خبریں