مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر انتظام سنگڑ شمالی پانڈو میں عید میلاد النبی بڑے ذوق و شوق سے منائی گئی

چناری (تحصیل رپورٹر)مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر انتظام سنگڑ شمالی پانڈو میں عید میلاد النبی بڑے ذوق و شوق سے منائی گئی مرکزی جلوس جامع مسجد سے ہوتا ہوا جامع مسجد گندی گراں سے نلئی پہنچا جہاں پر ثن

خواں اور مقررین نے حضور ضرور کائنات کی بارگاہ اقدس میں نعتیہ کلام سے حدییہ پیش کیا بعد ازاں جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامع مسجد سکندریہ گندی گراں اختتام پذیر ہوا وہاں پر مقررین نے اللہ میلاد کی فضیلت اور شان مصطفٰی سلام و حقیقت سے پیش کی جلوس کی قیادت مولانا سید بشیر کاظمی قاری صغیر اعوان حافظ کبیر چوہدری حافظ سید مقصود بشیر حافظ رمضان چوہدری اور علاقہ کے معززین نے کی ۔۔۔

مزید خبریں