*مخصوص نشست کا اگر صحیح معنوع میں اگر کوئ حقدار ہے تو وہ صرف دختر ایبٹ آباد " فرضآنہ مشتاق " ہے - نعمان سلیم جدون* آپ ہزارۂ ڈویژن کی وہ واحد MNA رہیں ہئں جنہوں نے پختون خواں نام کی جاہنٹ سیشن میں نا صرف مخالفت کی بلک
والک اؤٹ کرتے ہوئۓ استحفۂ دیا- اس کے الاوا آپ کے دور میں ایبٹ آباد میں ترقیاتی سکیمںوں کا جال پھیلا تھا-لاورث چھوڑے گے شئر سے تعلق رکھنے والے والے وزیر اعلئ جنہوں نے صرف اک "چیڑی چوک" کے الواہ شہر کے لیے کوئ پروجیکٹ نآ لآ سکے - اس شہر کی بیٹی نے اپنے شوہر مشتاق احمد غنی کی بے لوث خدمت کی روایت برقار رکھی- PTI کئ قیادت ایبٹ آباد کی حق تلفی بند کرۓ جہاں کی غیور عوام نے ہمیشہ عمران خان کی آواز پے لبئک کہا اور آہنی سپاہی بن کے رہے-
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us