مظفرآباد

سید مدثرحسین بخاری جنرل سیکرٹری شیعہ علما کونسل آزادکشمیر کی کمار بانڈی مظفرآباد آمد

مظفرآباد (محاسب نیوز)سید مدثرحسین بخاری جنرل سیکرٹری شیعہ علما کونسل آزادکشمیر کی کمار بانڈی مظفرآباد آمد جہاں پر انہوں نے سید مجاہد حسین فاطمی صدر شیعہ علما کونسل تحصیل مظفرآباد کے چچا اور سسر بانی و سرپرست اعلیٰ مسجد سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا و سادات برادری ہڑیالہ سیداں کمار بانڈی پیر سید تصدق حسین شاہ کاظمی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی اور ان کے بلندی درجات کے لیے دعا کی اس موقع پر مذہبی،ملی وسماجی شخصیت حمد علی سعیدی بھی ان کے ساتھ تھے۔

Related Articles

Back to top button