مسلم لیگ ن سب سے بڑی سیاسی طاقت بن چکی‘دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی‘شاہ غلام قادر

نیلم(راجہ ساجد سے) مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں سب سے بڑی سیاسی طاقت بن چکی ہے آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی کے آمدہ انتخابات میں مسلم لیگ ن دو تہائی اکثریت حاصل کر کے حکومت بنائے گی سیاسی حریف الیکشن سیقبل ہی میدان چھوڑ کرفرار ہو رہے ہیں آزادکشمیر میں تعمیر ترقی کے نئے دور کا آغاز کریں گیصدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے حلقہ ایل 26 کی یونین کونسل کنڈل شاہی میں شمولیتی پروگرام کے دوران کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیرترقیاتی کام جہاں چھوڑ کر گئی تھی ویسے ہی ادھورے پڑے ہوئے ہیں۔ عوام کو حالات کے رحم کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے تمام شعبہ جات بری طرح متاثر ہیں عوام ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ ن کی طرف دیکھ رہے ہیں وادی نیلم کے دونوں انتخابی حلقوں میں الیکشن لڑنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے روایتی سیاست نے عوام کو مایوس کیا ہے مسلم لیگ ن عوام کی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ پاکستان اور آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف، مریم نواز شریف کے ترقیاتی کام نکال دئیے جائیں تو پیچھے کھنڈرات رہی بچتے ہیں۔ آزادکشمیر کے عوام کے مفاد کی بات ہو تو پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت مخالفت کرتی ہے پاک بھارت جنگ کے دوران آزاد کشمیر میں زخمی اور شہید ہونے والے افراد کے ورثائمیں وزیر اعظم میاں شہباز شریف کیحکم پر چالیس کروڑ سے زائد کی رقم گھر گھر جا کر ادائیگی کی جس پر پیپلز پارٹی نے کھلے عام پریس کانفرنس کرکے مخالفت کی مسلم لیگ ن کے اپنے دور حکومت چلہانہ سے تا? بٹ تک شاہرائے نیلم کے فیز وائز پختگی اور کشادگی کا کام شروع کیا جوکہ تکمیل کے مراحل میں ہے وادی نیلم میں دانش سکول کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جس کا وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بجلی پینے کے صاف پانی کے منصوبہ جات کی بنیاد مسلم لیگ ن نے رکھی ہے۔ وادی نیلم کے 84 سے زائد دیہات میں رابطہ سڑکیں دیں ہیں جوکہ زیادہ تر مکمل ہو چکی ہیں۔ ہماری حکومت کے جانے کے بعد جو منصوبے التوائکا شکار ہیں برسراقتدار آکر مکمل کر یں گے۔ آزادکشمیر میں عام انتخابات کو آٹھ ماہ رہتے ہیں مسلم لیگ ن نے آزادکشمیر بھر میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سیاسی حریفوں کے پاس مقابلہ کرنے کے لئے امیدوار ہی نہیں ہیں۔ مسلم لیگ ن کے کارکنان شمولیتی پروگرامات سمیت میاں نواز شریف کا پیغام گھر گھر لے کر جائیں خوش بختی عوام کی دہلیز پر دستک دے رہی ہے۔ تقریب میں بڑی تعداد میں نوید اقبال قریشی، اقبال اختر نعیمی، غلام رسول قریشی کی قیادت میں سینکڑوں افراد نے پیپلز پارٹی، تحریک انصاف کو خیر باد کہتے ہوئے صابر علی قریشی، سلطان محمود، اظہر محمود، اویس محمود، سلطان ذاکر، مظہر فرید، منصور قریشی، اسد قریشی، الیاس قریشی، اسد قریشی، سلطان محبوب احمد قریشی، مرغوب احمد قریشی، راغب فرید قریشی، سلطان طارق قریشی، سعد قریشی، حارث قریشی، حسنات قریشی، فیضان ذاکر قریشی، عبد الرحمن قریشی، شبیر حسین قریشی، نصیر قریشی، قاری عبد القدوس قریشی، نوید قریشی، مستنیر قریشی، برکت اللہ قریشی، محمد اسلم قریشی، وقار قریشی، اذکار قریشی، نذیر قریشی، خیام قریشی، کاشف قریشی، حمید الدین قریشی، نفیس اقبال قریشی، اقبال اختر نعیمی، شبیر قریشی، قاری منیر حسین، ارتقاء، اعتصام قریشی، زوہیب قریشی، صہیب قریشی، سعد حسین، بیت اللہ قریشی، اجمل قریشی اقدس قریشی، شہاب قریشی، فیضان قریشی، محمد انعام، محمد عدنان ربانی، محمد شفیع، حنان شفیع، ظفر اقبال، احمد ظفر، محمد علی، توصیف طارق، اللہ داد صدیقی، ولی داد صدیقی، ریحان قریشی، عبدالرشید قریشی، شاہد قریشی، الفت قریشی، کفایت قریشی لیاقت قریشی، رؤوف قریشی، غلام یاسین، نذیر قریشی، بشیر قریشی، عدنان قریشی، احتشام الفت، وقار رؤوف، عثمان لیاقت، طلحہ لیاقت، زردار قریشی، نصیر قریشی، محمد ایوب، انیس قریشی، ادریس قریشی، معین قریشی،متین قریشی، حسنین ایوب، حسنین رضا، ثقلین رضا، سبطین رضا، حسن رضا، حسنات قریشی، محمد رضوان رضا، شریف اللہ قریشی، مظہر قریشی، معید قریشی، مفید قریشی، منظورِ قریشی، امین قریشی، جبکہ کنڈل شاہی ڈھنہ سے حاجی محمد یوسف (مرحوم) کی فیملی پیپلزپارٹی اور پی ٹی کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اعلان، نئے شامل ہونے والوں میں غلام حسن قریشی، عنایت اللہ قریشی، غلام دین قریشی، نعمت اللہ قریشی، جاوید اقبال قریشی، قلم دین قریشی، الف دین قریشی، رحیم اللہ قریشی، معروف حسین قریشی، سفیر احمد قریشی، نصیر احمد قریشی، ارشاد حسین قریشی، مظہر اقبال قریشی، امجد اقبال قریشی، افتخار احمد قریشی، ممتاز حسین قریشی، عبد الشکور قریشی، عبدالمنان قریشی، زبیر اقبال قریشی، عاقب جاوید قریشی، جمشید اقبال قریشی، چراغ دین قریشی، سلام دین قریشی، سراج دین قریشی، اسرار دین قریشی، عبد الماجد قریشی، عمیر اقبال قریشی، صدیق احمد قریشی، سدھیر قریشی،منیر قریشی، ضمیر قریشی، ساجد قریشی، وسیم قریشی، سمیر قریشی، ادریس قریشی، احمد رضا قریشی، نبیل احمد قریشی، احسن رضا قریشی، انس رضا قریشی، محمد داؤد قریشی، عقیل احمد قریشی، شہزاد احمد قریشی، عدیل حسین قریشی ودیگر نیپاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہے۔اس موقع پر سابق وزیرحکومت مصطفٰی بشیر،سابق معاون خصوصی خواجہ بشیر احمد،ضلعی صدر ارسل خان صدیقی،رانانصیڑ احمد،محمڈ نواز اعوان،سابق امیدوار اسمبلی راجہ بشیر خان میں بڑی تعداد میں مسلم لیگ ن کے کارکنان عمائدین علاقہ موجود تھے۔پیپلز پارثی کے گڑھ میں مسلم لیگ ن نے اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شمولیت پروگرامات کا آغاز کر دیا ہے۔شاہ غلام قادر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان کا تحفظ پہلی ذمہ داری ہے۔عوام اپنے بہتر مستقبل اور ریاست کی تعمیر ترقی کے لئے مسلم لیگ ن کو سپورٹ کریں مسلم لیگ ن کے قافلے کا حصہ بنیں بہت جلد آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی عوامی حکومت قائم ہوگی۔