ابیٹ آبادتازہ ترین

حویلیاں بھائی سمیت 4افراد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

حویلیاں(نامہ نگار )درندا صفت ملزم 4افراد کا لرزہ خیز قتل کرنے والا ادریس خان آلہ قتل سمیت 36 گھنٹوں میں ایس ایچ او حویلیاں علی خان نے ملزم ادریس ولد حیدر زمان سکنہ کوٹلہ کو گرفتار کر لیاضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری حویلیاں پولیس کی بڑی کامیابی، 4 افراد کے قتل میں مطلوب خطرناک ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمدایس ایچ او حویلیاں علی خان نے ملزم ادریس ولد حیدر زمان سکنہ کوٹلہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیاگزشتہ دنوں ملزم نے اپنے حقیقی بھائی راشد خان، اس کی بیوی مسمات سندس بی بی، حقیقی بھانجیاں واحدہ بی بی اور سعدیہ بی بی کو تیز دھار آلوں اور فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ ملزم سے گرفتاری کے بعد مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button