مظفرآباد

محکمہ بہبود آبادی ضلع کوٹلی کی جانب سے ڈونگی سنہوٹ میں فیملی پلاننگ کیمپ کا انعقاد

کوٹلی (نمائندہ خصوصی) محکمہ بہبود آبادی ضلع کوٹلی کی جانب سے ڈونگی سنہوٹ میں فیملی پلاننگ کیمپ کا انعقاد۔ بنیادی مرکز صحت ڈونگی سنہوٹ کے مقام پر ضلعی آفیسر سردار امجد رفیق کی خصوصی ہدایت پر سوشل موبلائزر محمد شکیل نے کیمپ کا انعقاد کروایا۔ جس میں فیملی پلاننگ کے 20 کی تعداد میں خواتین نے استفادہ حاصل کیا جنرل مریضوں کی تعداد تیس رہی لوگوں نے مطالبہ کیا

Related Articles

Back to top button