مظفرآباد

برقیات ملازمین75فیصد مستقل کوٹے پر عملدرآمد ہونے پر سراپا احتجاج

مظفرآباد(خبر نگارخصوصی)محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے ورک چارج ملازمین گزشتہ 25 سال سے 75 فیصد مستقل کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بارہاء یقین دہانیوں کے باوجود تاحال عملی اقدامات نہ اٹھائے جانے سے محکمے کے 12 ورکرز شدید معاشی اور ذہنی پریشانی کا شکار ہیں

Related Articles

Back to top button