
کونش ویلی( بیورو چیف) اچھڑیاں انٹر چینج کے مقام پر مہران گاڑی اوور سپیڈ کی وجہ سے بے قابو ہو کر حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ہیں میڈیکل ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئیں تفصیلات کے مطابق اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب مہران گاڑی بے قابو ہو گئی حادثہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوئے جن میں 04 سالہ سبحان نامی بچہ سمیت 2 خواتین زخمی جبکہ طاہرالدین(30 سال)اورزینب(05 سال) جاں بحق۔ نے تمام افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔



