تازہ ترینصوبائیقومی

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنیوالے 8 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنے والے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشتگرد عارف عرف ڈان بھی مارا گیا۔
دہشتگردوں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔
دہشگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے شرکت کی۔

Related Articles

Back to top button