ابیٹ آبادتازہ ترین

گلیات غیر قانونی عمارات کی تعمیر جی ڈی اے کا ایکشن متعدد عمارتیں سیل

گلیات(بیورورپورٹ)گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی کی ہدایت پرتجوال اور کُوزہ گلی میں دو کثیرالمنزلہ عمارتیں سیل کر دی گئیں، شوکت علی کی ملکیت فلٹیز اور محمود علی کی 12 منزلہ عمارت کو سیل کیا گیا، جی ڈی اے ایکٹ 2016 اور بلڈنگ کنٹرول ریگولیشنز 2020 کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر یہ کاروائی عمل میں لائی گئی، منظور شدہ نقشے سے انحراف اور غیر منظور شدہ منزلوں کا اضافہ جی ڈی اے کی ہدایت پر نیسپاک رپورٹ جاری کر دی گئی جی ڈی اے کی وارننگ 15 روز میں خلاف ورزیاں درست نہ کی گئیں تو مزید کارروائی ہوگی سیکشن 26 کے تحت 20 لاکھ جرمانہ اور 3 سال قید کی سزا ممکن ہے جی ڈی اے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل ہوگا،نقشہ کے بغیر تعمیرات کو درست کرنے کے لئے جی ڈی اے نے پندرہ دن کا وقت دیا ہے سیکشن 26 کے تحت 20 لاکھ جرمانہ اور 3 سال قید کی سزا ممکن ہے جی ڈی اے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل ہوگا،نقشہ کے بغیر تعمیرات کو درست کرنے کے لئے جی ڈی اے نے پندرہ دن کا وقت دیا ہے

Related Articles

Back to top button