ابیٹ آبادتازہ ترین

مانسہرہ بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا ، ملزمہ گرفتار

مانسہرہ (کرا ئم رپورٹر)تھانہ سٹی کی حدود میں ایک شخص بیوی کے ہاتھوں قتل پولیس کے مطابق خاوند کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والی مسمات(ن) گرفتار، بیٹے کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔محلہ جبڑی کے رہائشی حسن ولد عبدالرشید نامی نوجوان نے اپنے والد عبدالرشید ولد شریف الدین عمر 61/62 سال کے قتل کی رپورٹ اپنی والدہ کے خلاف درج کرائی۔رپورٹ میں موقف اختیار کیا کہ والدین کے درمیان اکثر گھریلو جھگڑا ہوتا تھا۔آج رات بھی آپس میں جھگڑا ہوا تو والدہ نے پستول نکال کر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے والد جانبحق ہوگئے۔آج رات بھی آپس میں جھگڑا ہوا تو والدہ نے پستول نکال کر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے والد جانبحق ہوگئے۔

Related Articles

Back to top button