مظفرآباد
اساتذہ کی عزت و توقیر یقینی بنانا قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے،صدر، وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اساتذہ کی عزت و توقیر کو یقینی بنانا قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے، مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں