مظفرآباد

سید اظہر حسین سبزواری کے صاحبزادے حسن رضا جعفری نے ایل ایل بی کی ڈگری مکمل کر لی

مظفرآباد (محاسب نیوز)نمبردار(مرحوم)سید اظہر حسین سبزواری کے بیٹے چیئرمین ایپکا آزاد کشمیر نمبردار سید کرامت حسین سبزواری اور سابق مشیر سید قلب عباس جعفری کے حقیقی بھتیجے سید محمد حسن رضا جعفری نے ایل ایل بی کی ڈگری کمپلیٹ کر لی دوست احباب کی ساری فیملی کو مبارکباد پیش کی

Related Articles

Back to top button