ابیٹ آبادتازہ ترین

حویلیاں بھانجوں کے ہاتھوں ماموں قتل

حویلیاں(نامہ نگار)حویلیاں بھرے بازار میں بھانجے کے ہاتھوں گولیاں لگنے سے ماموں قتل وجہ قتل سابق دشمنی عدوات بتائی گئی زخمی کو ہسپتال پہچانے پر زخمی زعفران عرف مٹھو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ملزم محمد رحیم ولد جاوید سکنہ بودلہ کو حویلیاں پولیس نے فوری طور گرفتار کرلیا تھانہ حویلیاں کی حدود حویلیاں بازار میں بھانجوں نے فائرنگ کرکے ماموں کو قتل کردیا۔پولیس نعش کو پولیس نے حویلیاں ہسپتال منتقل کردی۔۔پولیس بھانجوں اور ماموں کے درمیان پہلے سے قتل کا مقدمہ چل رہا تھا۔پولیس پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا

Related Articles

Back to top button