ابیٹ آبادتازہ ترین

ہریپور جائیداد تنازعہ بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

ہری پور (ڈپٹی بیورو چیف) جائیداد تنازعہ ڈھیری سکندرپور سگے بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ، جائیداد کا تنازعہ ایک اور قیمتی جان لے گیا ملزم نزاکت نے اپنے سگے بھائی اشرف پر اندھا دھند فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا مقتول دوران علاج اشرف زندگی کی بازی ہار گیا تھانہ صدر پولیس نے قانونی کاروائی پوری کرتے ہوئے ملزم رفاقت کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیئے کاروائی شروع کر دی ہے۔

Related Articles

Back to top button