مظفرآباد

سابق سیکرٹری مالیات سینٹرل پریس کلب نسرین شیخ کی والدہ محترمہ کی رسم قم ادا

مظفرآباد (سپیشل رپورٹر) سنٹرل پریس کلب کے سابق سیکرٹری مالیات محترمہ نسرین شیخ کی والدہ محترمہ کی رسم قم ادا کر دی گئی اس موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قل کے موقع پر آزاد حکومت کی سیکرٹری ہائیرایجوکشن محترمہ تہذیب النساء، سابق ممبر اسمبلی و سیکرٹری ریڈ کریسنٹ محترمہ گلزار فاطمہ، سنٹرل پریس کلب کے سابق صدور سید عارف بحار، سید آفاق حسین، ڈائریکٹر خوراک حمید کیانی، ایڈیٹر ہائیٹس شاہد قیوم راجہ سمیت صحافیوں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی۔

Related Articles

Back to top button