ایبٹ آباد پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ایک ملزم گرفتار

*ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری* تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ، مجسٹریٹ کالونی میں

شہری کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے اور گھریلو سامان اٹھانے والا ملزم گرفتار ، مقدمہ درج ،، گرفتار ملزم پرویز عباسی ولد علی عباسی سکنہ کنج نے آصف نامی شہری کے پلاٹ پر زبردستی قبضہ کرتے ہوئے، گھریلو استعمال کا سامان بھی چرا لیا جس پر ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں زیر دفعات 379/447 پی پی سی مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا گیا. .

مزید خبریں