بٹگرام (نعمت اللہ خاکسار) گزشتہ روز خوڑگۓ واقعہ میں اھم پیشرفت مرکزی ملزم ندیم گرفتار تفصیلات کے مطابق مورخہ2023-04-11 کو مدعی مقدمہ عبید اللہ ولد خطاب گل سکنہ قلاع بٹگرا م نے اپنی اور اپنے برا
ران رحیم اللہ ۔عزیر کی مضروبیت کی رپورٹ برخلاف ملزمان ساجد اور ندیم پسران جمیل سکنان قلاع بٹگرام کی تھی ۔جس پر مقدمہ علت نمبر 83 مورخہ 2023-04-11 جرم 324/34 ppc درج رجسٹر ھو کرتفتیش کا آغاز ھو کر ملزم ساجد کو قبل ازیں گرفتار کیاگیا تھا ۔مقدمہ میں مرکزی ملزم ندیم کی گرفتاری درپیش تھی۔جس کو آج حسب ضابطہ گرفتار کر کے بند حولات تھا نہ کیا۔مقدمہ میں اصل حقائق سامنے لانے کے لیے تفتیش جاری ہے۔
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us