مانسہرہ لساں نواب میں 35 سالہ شخص قتل

تناول ( ڈپٹی بیورورپورٹ) لساں نواب کے نواحی گاؤں بائ بوہال میں 35 سالہ شکیل نامی شخص کو نامعلوم افراد,نے قتل کردیا,ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ 3 ہفتوں سے تناول میں پہ درپے قتل وغارت,کی وراداتیں ہورہی ہیں قتل وغارت کا سلسلہ ماہ مقدس,میں بھی نہ رک سکا لساں نواب تناول کے نواحی گاؤں بائ بوہال میں رات گئے 12,بجے,نامعلوم افراد نے شکیل ولد عبدالرشید کو آتشیں اسلحہ سے فائر کرکے قتل کر

یا ہے مقتول اپنے مویشیوں کی بانڈی میں سو رہا تھا کہ نا,معلوم افراد نے ۔مقتول کی جان لے لی ہےمقتول کی ڈیڈ باڈی صبح 5 بجے جب تناول کے مرکزی ہسپتال RHCلساں نواب لاگئ تو اسوقت یہاں کوئ ڈاکٹر,موجود ہی نہیں تھا لواحقین ڈیڈی باڈی کے ساتھ صبح 9 بجے تک انتظار کرتے رہے مگر RHCلساں نواب کے M.O ڈاکٹر عا طف مرزا غیر حاضر تھے جو صبح 9:30 پر ہسپتال پہنچے اور10 بجے تک صرف 30 منٹ میں پوسٹ مارٹم مکمل کیا sho تھانہ لساں نواب عبدالحمید,نے جاۓ ورادات,کا,معائنہ کر کے نامعلوم افراد کے خلاف پرچہ درج کردیا ہے اور مختلف زاویوں سے تفتتیش کا آغاز,کردیا ہے SHO عبد الحمید تنولی کا کہنا ہیکہ ہم بہت جلد قاتلوں کو گرفتارکرکے قانون کے حوالے کریں گے عوام نے DHO ضلع,مانسہرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈاکٹرز,کی غفلت غیر حاضری کا نوٹس لیں 24/7ہسپتال میں صبح 9:30 تک ڈاکٹر کا,موجود نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے

مزید خبریں