فوجداری عدالت میرپور نے دو سال قبل ایف ٹو کے تاجر چوہدری محمد ارشد کو دوکان پر دوران ڈکیتی قتل کرنے والے مجرمان کو سزائیں سنادیں تفصیلات کے مطابق اس کیس میں شامل واردات و پناہ دینے والے سمیت تین
جرموں کو عدالت نے سزائیں سنائیں ان میں مرکزی مجرم کو عمر قید 20لاکھ روپے جرمانہ دیگر دو مجرمان کو فی کس 14/14سال سزائیں اور پانچ پانچ لاکھ جر مانے کئیے گئے کیس کی پیروی معروف قانون دان راجہ انعام اللہ خان و انکے چیمبر سے وابسہ وکلا نے کی مزکورہ کیس میں ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم اور انکی تفتیشی ٹیم کی کارکردگی بھی اچھی رہی عوامی و سماجی حلقوں نے عدالت کی جانب سے سزائے سنانے کے فیصلے کو سراہا ھے#
Copyright © 2022. Daily Mahasib All rights reserved | Contact Us | About Us