وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کی والدہ ماجدہ کی وفات جسٹس صاحبان کی اظہار تعزیت ،فاتحہ خوانی

( پی آئی ڈی) وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر چیف جسٹس آ زاد جموں وکشمیر راجہ سعید اکرم خان ,سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم ،جج س

ریم کورٹ، جسٹس رضا علی خان ،سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس خواجہ شہاد وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کے گھر میں اظہار تعزیت اور والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ،اس موقع پر انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالٰی وزیر حکومت کی والدہ محترمہ کو جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،

مزید خبریں