ابیٹ آبادتازہ ترین

شنکیاری افغان مہاجرین کاروائی سے بچنے کیلئے وطن واپس جائیں ، اے سی

شنکیاری (بیورو چیف) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بفہ پکھل شنکیاری اچھڑیاں افغان مہاجر محترمہ نایاب عباسی صاحبہ کا کاروباری حضرات کی مشکلات میں اضافہ شنکیاری کا دورہ۔ افغان مہاجر تاجرو کو فوری طور پر وطن واپس جانے کی ہدایات۔ محکمہ مال کے ذمہ داران کو ہدایت کہ تمام مساجد میں اعلانات کروائے جائیں۔ رضاکارانہ طور پر واپس نہ جانے والے افغان مہاجرین کے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ انہیں بلیک لسٹ بھی کیا جائے گا، اور بلیک لسٹ افراد کو مستقبل میں ویزہ سہولت میسر نہیں ہوگی۔افغان مہاجرین کو مکانات و دکانات دینے والے مالکان کو بھی اپنے لین دین کے معاملات فوری طور پر کلیئر کرنے کی ہدایت، بصورت دیگر انہیں بھی قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Related Articles

Back to top button