مظفرآباد

پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو نوجوانوں کی نماز جنازہ

مظفرآباد۔آزادجموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے لاک ڈاؤن احتجاج کے دوران نیلم پل پر پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو نوجوانوں کی نماز جنازہ کے ایچ خورشید فٹبال سٹیڈیم اپراڈہ میں ادا کی جارہی ہے،کثیر تعداد میں عوام الناس موجود ہیں۔

Related Articles

Back to top button