ابیٹ آبادتازہ ترین

مانسہرہ مدرسے کا طالب علم قتل

مانسہرہ (کرا ئم رپورٹر )دشمنی یا ڈکیتی کی واردات ؟ مدرسہ کا طالبعلم گھر جاتے ہوئے رستے میں قتل۔ قاتل موبائل فون اور پرس بھی ساتھ لے گیے۔ مدرسہ جامعہ اشاعت الاسلام کالج دوراھا مانسہرہ کے درجہ رابعہ کے طالب علم حافظ عطاءالحق کو آج رات مسجد سے گھر جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم افراد نے عطر شیشہ میں عشاءکی نماز کے وقت فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے ،مقتول کے والد محمد حمید خان ولد غلام جان کی مدعیت تھانہ صدر میں علت نمبر 552 اور دفعہ 302 کے تحت ایف آئی آر درج۔ایف آئی آر کے متن اور ورثا کے مطابق قاتل اس دوران مقتول کا پرس اور ہینڈرائڈ موبائل بھی چھین کر لے گئیے۔

Related Articles

Back to top button