مظفرآباد

سید نجم گیلانی مہتمم تعمیرات عامہ شاہرات مظفرآباد تعینات

مظفرآباد (سپیشل رپورٹر)سید نجم گیلانی مہتمم تعمیرات عامہ شاہرات مظفرآباد تعینات، دوروز میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔ مہتمم تعمیرات شاہرات میر پور سید نجم گیلانی کو تبدیل کرکے مہتمم تعمیرات عامہ شاہرات مظفرآباد تعینات کردیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں باقاعدہ سرکاری نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے۔ نئے تعینات ہونے والے مہتمم سید نجم گیلانی دو روز میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال کرباقاعدہ سرکاری فرائض کی انجام دہی شروع کردینگے۔

Related Articles

Back to top button