
ایبٹ آباد(کورٹ رپورٹر)ایبٹ آباد کے پی بار کونسل انتخابات سید فیصل شاہ, محمد علی خان جدون شاہد محبوب سردار وقار المک ایڈووکیٹ کے پی بار کونسل کے ممبر منتخب ایبٹ آباد سے سید فیصل شاہ اور محمد علی خان جدون ہری پور سے شاہد محبوب مانسہرہ سے سردار وقار الملک کامیاب 5سال کے لئے کے پی بار کونسل کے ممبر منتخب ایبٹ آباد سے سید فیصل شاہ نے 391 ووٹ لئے محمد علی خان نے 258ووٹ لئے کامران گل نے247 ووٹ لئے تفصیلات کے مطابق کے پی بار کونسل انتخابات ہزارہ ڈویڑن سے ہر ڈسٹرکٹ میں کے پی بار کونسل کے انتخابات ہوئے ہری پور ایبٹ آباد مانسہرہ ڈسٹرکٹ میں دیگر اضلاع کے وکلائ نے ووٹ کاسٹ کئے۔ایبٹ آباد سے سید فیصل شاہ ,محمد علی خان جدون ہری پور کے سید شاہد محبوب ایڈووکیٹ 1158 ووٹ لے کر کامیاب رہے مانسہرہ سے سردار وقار المک 913ووٹ لے کر کامیاب ہوئے مانسہرہ زون سے محمد رفیق یوسف, وقاص رضا خان نے 22/22 ووٹ لئے ہزارہ ڈویڑن سے 15 امیدوار مدمقابل رہے ہری پور سے اسداللہ ملک, سید شاہد محبوب ,ایبٹ آباد سے کامران گل ملک محمد وسیم محمد علی خان جدون محمد اسد خان جدون محمد زرید قریشی سعید خان تنولی سید شاہ فیصل جبکہ مانسہرہ, بٹگرام, تور غر, اپر کوہستان, لوئر کوہستان اور کولئی پالس سے حافظ محمد نسیم خان, کامران رحمانی محمد رفیق شفیق سردار وقار المک وقاص رضا خان نے کے پی بار کونسل کے انتخابات میں حصہ لیا ایبٹ آباد پیراڈائزنگ آفیسر کی خدمات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج II عابد زمان نے ادا کی پولنگ کا عمل صبح 9بجے تا شام 4بجے تک جاری رہا کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے پولیس جوانوں سمیت لیڈیز پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی پولنگ اسٹیشن کے باہر وکلاءکی پرامن انداز میں کمپین گپ شپ کا سلسلہ جاری رہا ایبٹ آباد سمیت ہزارہ ڈویڑن سے ووٹ پولنگ کا ٹرن آو¿ٹ بہت کم رہا ایبٹ آباد 850 ووٹر میں سے262ووٹرز نے اپنا ووٹ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کیا اسداللہ ملک نے 17ووٹ حاصل کئے سید شاہد محبوب نے 36ووٹ حاصل کئے کامران گل نے13ووٹ حاصل کئے ملک محمد وسیم06ووٹ حاصل کئے محمد علی خان جدون نے 40 ووٹ حاصل کئے محمد اسد خان جدون نے 19ووٹ حاصل کئے محمد زرید قریشی 05 ووٹ حاصل کئے سعید خان تنولی 07ووٹ حاصل کئے سید شاہ فیصل 17ووٹ حاصل کئے حافظ محمد نسیم خان نے 13ووٹ حاصل کئے کامران رحمانی نے 11ووٹ حاصل کئے محمد رفیق یوسف نے 22ووٹ حاصل کئے سردار وقار المک نے 36ووٹ حاصل کئے وقاص رضا خان 22 ووٹ حاصل کر سکے



