ابیٹ آبادتازہ ترینصوبائیقومی

وزیر اعلیٰ نے صوبائی کابینہ کا اعلان کر دیا 12وزراء10مشیر مقرر

پشاور (بیورورپورٹ) وزیر اعلی سہیل آفریدی نے حلف اٹھاتے ہی کابینہ کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ کا اعلان کے مطابق عاقب اللہ خان صوبائی وزیر بلدیاتشکیل خان،صوبائی وزیر سیاحت :مینا خان آفریدی،صوبائی وزیر اعلی تعلیم آفتاب عالم آفریدی ،صوبائی وزیر قانون ارشد ایوب خان،صوبائی وزیر مواصلات فضل حکیم خان ،صوبائی وزیر زراعت محمد سجاد صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ حلیق الرحمان،صوبائی وزیر آبپاشی فیصل تراکئی صوبائی وزیر تعلیم :فضل شکور خان صوبائی وزیر خوراک :محمد عدنان قادری صوبائی وزیر مزہبی امور :فخر جہاں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ہوں گے جبکہ 10 مشیروں کی بھی نامزدگی کی گءہے جن میں شوکت یوسفزئی مشیر اطلاعات وزیراعلی خیبرپختونخوا تیمور سلیم جگڑا ،مشیر برائے صحت مزمل اسلم،مشیر برائے خزانہ کامران بنگش:مشیر براءٹیکنیکل ایجوکیشن عرفان سلیم ،مشیر برائے کھیل عاےشہ بانو،مشیر برائے عشر زکوات سوشل ویلفئےر اسی طرح وزیراعلی کے معاون خصوصی میں احتشام خان وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے جنگلات عبداکریم خان وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے صنعت ظاہر شاہ طور،وزیراعلی کے معاون خصوصی برا? جیل خانہ جات قاسم علی شاہ وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے دیہی آبادی وا محنت ہوں گے

Related Articles

Back to top button