ابیٹ آبادتازہ ترین

اوگی رشیدہ برفباری رہائشی مکان منہدم سامان دب کر تباہ

اوگی (نامہ نگار) شدید بارشوں اور برفباری کے باعث اوگی کے گا¶ں رشیدہ کے رہائشی سابق کسان کونسلر قاسم خان زمیندار کا مکان منہدم ہو گیا۔ گھر میں موجود افراد نے فوری طور پر باہر نکل کر اپنی جان بچائی، جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم مکان کو مکمل طور پر نقصان پہنچا ہے۔علاقہ مکینوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندان کی فوری مالی امداد اور رہائش کا بندوبست کیا جائے۔شدید بارشوں اور برفباری کے باعث اوگی کے گا¶ں رشیدہ کے رہائشی سابق کسان کونسلر قاسم خان زمیندار کا مکان منہدم ہو گیا۔ گھر میں موجود افراد نے فوری طور پر باہر نکل کر اپنی جان بچائی، جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم مکان کو مکمل طور پر نقصان پہنچا ہے۔علاقہ مکینوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندان کی فوری مالی امداد اور رہائش کا بندوبست کیا جائے۔

Related Articles

Back to top button