ابیٹ آبادتازہ ترین

نتھیاگلی حفاظتی دیوار کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے مزدور دب کر جاں بحق

گلیات(بیورورپورٹ )گلیات۔نتھیا گلی مین بازار میں کنسٹریکشن کے دوران مٹی کا تودا کرنے سے مزدور جانبحق گلیات۔تودہ گرنے کی خبر پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں صدیق نامی مزدور ریٹرننگ وال پر کام کر رہا تھا کہ اچانک مٹی کا تودہ گر گیا مٹی کا تودہ گرنے سے مزدور دب گیا ریسکیو کی ٹیمیں اور پولیس لاش نکالنے میں مصروف ۔

Related Articles

Back to top button