مظفرآباد

ڈسڑکٹ جج عدالت نے ریاض زرگر کو صدر صرافہ ایسوسی ایشن لکھنے سے روک دیا

مظفرآباد(خبر نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفراباد کی عدالت نے ریاض زرگر ولد محمد اسحاق زرگر بنام صرافہ ایسوسییشن مظفراباد بذریعہ خواجہ اعجاز زرگر جنرل سیکرٹری صرافہ ایسوسییشن مظفر اباد نگرانی دیوانی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ریا ض زرگر کوصدر صرافہ ایسوسی ایشن لکھنے سے روک دیا ہے ڈسٹرکٹ جج مظفر اباد نے میں بحیثیت کونسل فریقین کی روشنی میں معاملہ کا جائزہ لیا بروئے نگرانی ہذا سائل اور مدا علیہ کی جانب سے حکومت عدالت ماتحت مسدرہ 16 12 2025 کو چیلنج کیا گیا جس کی روسے کہ عدالت ماتحت نے سائل مدعا علیہم کی طرف سے پیش کردہ درخواست مقدمہ زیر ارڈر رول 11 ضابطہ دیوانی ناقابل پذیرائی قرار دیتے ہوئے خارج کی ہے اور بحالات بالا استدا با منظوری دعوی ڈگری استقراریہ وحق مدعی بخلاف مدا علیہم صادر فرمائی جائے کہ مد عی صرافہ ایسوسیا یشن مظفراباد کے دستور کے مطابق نوٹیفکیشن محرہ2025-5 -19 پر 2025 کے صرافہ ایسوسی, اییشن کے منتحب نمائندے اور باڈی میں ضلع مظفراباد صرافہ ایسوسییشن مظفراباد ہی صرافہ برادری کی قانونی اور نمائندہ ایسوسییشن ہے اور اس نام کے علاوہ دیگر کوئی ایسوسییشن نہ ہے مدا علیہم کو بذریعہ دوامی تاکیدی اپنی خود ساختہ ایسوسییشن کی اڑ میں خود کو صرافہ ایسوسییشن مظفراباد کا صدر کے کھلوانے لکھنے ظاہر کرنے اور خود ساختہ ایسوسییشن باڈی بنانے اور باڈی کا حلف کروانے افیشلز ریسپانڈنس کے پاس رجسٹر کروانے درخواست دینے اور صرافہ ایسوسییشن کا نام استعمال کرنے سے باز و ممنوع ر ہیں صرافہ ایسوسییشن مظفراباد کے صدر پرویز اقبال زرگرا عوان جنرل سیکرٹری خواجہ اعجاز زرگر سینیئر نائب صدر ذوالفقار زرگر نائب صدر شہزاد زرگر سیکرٹری اطلاعت راحیل بٹ نائب صدر عبدالغفور عباسی نائب صدر شکیل عوان زرگر نائب صدر ناصر قریشی نے ڈسٹرکٹ جج مظفراباد کے فیصلے کو حق اور سچ کی فتح قرار دیا ہے

Related Articles

Back to top button