مظفرآباد

جمعیت علمائے اسلام ریاست میں میں مضبوط قوت بن کر ابھرے گی،مفتی محمود الحسن

مظفرآباد(محاسب نیوز)جمعیت علمائاسلام جموں و کشمیر کے نومنتخب سیکرٹری جنرل مفتی محمود الحسن شاہ مسعودی نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ریاست میں مضبوط قوت بن کرابھریگی،اس بارریاست بھرسیجمعیت کے نمائندے ھرحلقیسیالیکشن میں حصہ لینگے، 78سال سیریاست پرنااھل لوگ مسلط ہیں جنھوں نے عوامی حقوق پامال کئے شریعت کے نفاذ کی کوئی کوشش نہیں کی، جنہوں نیریاست کیوسائل کولوٹا۔اورعوام کااستحصال کیا۔۔قدرت کی نعمتوں سیمالامال ریاست کیباشندیبیروزگاری،پسماندگی کی زندگی گزارنیپرمجبورہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منتخب ہوئے کے بعد پہلی بار مظفرآباد پہنچنے پر اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس سے قبل مفتی محمود الحسن شاہ مسعودی جب امبور پہنچے تو کارکنان نے اپنے نومنتخب سیکرٹری جنرل کا والہانہ استقبال کیا، مفتی محمود الحسن شاہ مسعودی کو گاڑیوں، موٹرسائیکلوں پر سوار سیکڑوں کارکنان نے امور سے نیو سیکرٹریٹ سے ہوتے ہوئے دومیل تا سینٹرل پریس کلب پھولوں اور ہاروں سے لاد دیا،پرجوش کارکنان جمعیت علمائے اسلام، امیر جمعیت مولانا سعید یوسف خان، سیکرٹری جنرل مفتی محمود الحسن شاہ مسعودی ودیگر قائدین کے حق میں نعرے لگاتے رہے،برہان مظفر وانی شہید چوک پہنچ کر استقبالیہ ریلی جلسہ کی صورت اختیار کر گئی جہاں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی محمودالحسن شاہ مسعودی نے خطاب کیا انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ جمعیت علمائے اسلام جموں کشمیر عوامی خدمت اورعوامی نمائندگی پریقین رکھتی ھے۔جمعیت کاھرفردقوم کاخادم ھے۔ان شائاللہ اب ریاست میں صاف شفاف حقیقی نمائندہ قیادت سامنیلائیں گے،انھوں نے کہا کہ رب تعالی کے شکر گزار ہوں اور اس کے بعد پوری جمعیت کا شکریہ جنھوں نے اعتماد کا اظہار کیا ان شااللہ احیائیدین، اسلامی نظام کے نفاذ اور عوامی فلاح و بہبود سمیت تحریک آزادی کشمیر کے لئے پہلے سے بھی بڑھ کر کردار ادا کریں گے، استقبالیہ سے مولانا قاری محمد افضل خان، مولانا سید عدنان علی شاہ،مولانا محمد فیاض، مولانا قاری محمد یونس شاکر، مفتی خواجہ غلام رسول نقشبندی، مولانا شیخ الطاف، مولانا سید عدنان علی شاہ، مولانا عبدالماجد،مولانا عمر افضل، مولانا مولانا قاضی نعمان بشیر،حاجی محمود احمد مسعودی، سمیت دیگر علمائے کرام و دیگرکارکنان نے خطاب کیا،قائدین نیاپنیخطاب میں امیرمولاناسعیدیوسف خان۔سینئرنائب امیرمولاناامتیازاحمدعباسی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا قاری جہانگیر نقشبندی پر بھی مکمل اعتماد کا اظھار کرتیھوئیجماعت کوھرسطح پربھرپورمنظم کرنیکاعزم کیا

Related Articles

Back to top button